سرکاری ملازمین ہمار ا قیمتی اثاثہ ہیں اور اُنکے تحفظ کیلئے اقدامات کرنا ہمارا فرض عین ہے ،قائمہ کمیٹی برائے سینٹ ،
ملازمین کیلئے شروع کئے گئے ہاؤسنگ منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے،شاہی سید
بدھ 4 مارچ 2015 19:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے کہا ہے کہ کاری ملازمین ہمار ا قیمتی اثاثہ ہیں اور اُنکے تحفظ کیلئے اقدامات کرنا ہمارا فرض عین ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ سرکاری ملازمین ہمار ا قیمتی اثاثہ ہیں اور اُنکے تحفظ کیلئے اقدامات کرنا ہمارا فرض عین ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملازمین کیلئے شروع کئے گئے ہاؤسنگ منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے انہوں نے کمیٹیوں کے نظام کو مزید موثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس عمل سے ٹھوس سفارشات سامنے آئیں گی اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.