سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مالی معاملات اور ادارے کی ایکریڈی ٹیشن کیلئے قوانین کو ہفتے کے اندرحتمی شکل دی جائیگی،سید قائم علی شاہ،
ایک ہفتے کے اندر منظوری کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مجوزہ قوانین کاجلد از جلد مطالعہ کیا جائے،وزیر اعلیٰ سندھ کی متعلقہ افسران کو ہدایات
بدھ 4 مارچ 2015 20:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مالی معاملات،عملے کی تقرری اورادارے کی ایکریڈیٹیشن کیلئے قوانین 2014کو ایک ہفتے کے اندرحتمی شکل دی جائے گی تاکہ سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مالی معاملات اور دیگر امور خوش اصلوبی سے چلائے جا سکے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں کہ وہ اجلاس میں پیش کئے گئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مجوزہ قوانین کاجلد از جلد مطالعہ کریں تاکہ ان قوانین کو ایک ہفتے کے اندر منظور کیا جا سکے۔
یہ احکامات انہوں نے بدھ کووزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران دیئے۔ اجلاس میں سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن14اراکین جس میں چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین ،جسٹس(ر) دیدار حسین شاہ،آنجہانی جسٹس(ر) رانا بھگوانداس،پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ،نادرا پنجوانی،حنیدلاکانی اور سید غلام نبی شاہ(نامزدارکان ہیں)جبکہ صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن،صوبائی سیکرٹری خزانہ،صوبائی سیکرٹری منصوبابندی و ترقیات،سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالاجی،چیئرمین چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیشن کمیٹی،ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ،سیکرٹری سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن ایکس آفیشو ممبر ہیں،رانا بھگوان داس کے علاوہ اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.