قومی اسمبلی کے ممبر جمشید دستی کا سینٹ کے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان،
انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن ہورہی ہے اس شرمناک فعل کا حصہ نہیں بنوں گا ۔جمشید دستی
بدھ 4 مارچ 2015 21:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کے ممبر جمشید دستی نے سینٹ کے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن ہورہی ہے اس شرمناک فعل کا حصہ نہیں بنوں گا ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں کھلے عام کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے سپریم کورٹ کو چاہیے کہ وہ اس پر سوموٹو ایکشن لے اور اس الیکشن کو روکے ۔
انہوں نے کہا کہ اسمبلی اور سینٹ کے فیصلے وزیراعظم ہاؤس میں ہوتے ہیں لیڈر خود کرپٹ ہیں جو اپنے ورکروں کو ٹکٹ بیچتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قوم ان کے دھوکے میں نہ آئے حکمران خود کرپشن میں ملوث ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں ایک ایم پی کے گھر پر حملہ کیا گیا اس کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔(متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.