وزیراعظم نواز شریف کی شاہ سلمان سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
بدھ 4 مارچ 2015 21:27
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانرواشاہ سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر امادگی ظاہر کی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی سعودی شاہ سلمان سے ملاقات میں دونوں ممالک کی طرف سے سلامتی اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کاکہنا تھا کہ دہشتگرد اور انتہا پسند مشترکہ دشمن ہیں اور دونوں ممالک کی سلامتی کیلئے ان کا خاتمہ ضروری ہے۔ان کامزید تھا کہ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وہ سعودی عرب کے شکرگزار ہیں اور شاہ سلمان کے دور میں پاک سعودیہ تعلقات اپنی انتہاوں کو چھوئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.