وزیر اعظم نوا زشریف کی سعودی شاہ کی خصوصی دعوت پر ریاض پہنچنے پر شاندار تاریخی پذیرائی
پاک سعودی سفارتی تاریخ میں پہلی بار کسی سعودی فرمانروا کا پاکستانی وزیر اعظم کا کابینہ سمیت ایئر پورٹ پر آ کر استقبال ، سعودی فرمانروا تمام پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر ولی عہد اور کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ آئے ، سعودی شاہ کی نواز شریف کی یہ پذیرائی سعودی قیادت سے ذاتی تعلقات اور پاکستان کی اہمیت کی مظہر ہے ، سفارتی حلقے
بدھ 4 مارچ 2015 22:25
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم نوا زشریف کی وفد کے ہمراہ بدھ کو ریاض پہنچنے پر شاندار تاریخی پذیرائی ‘ پاک سعودی تعلقات کے دوران پہلی بار سعودی فرمانروا کا تمام پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر ولی عہد اور کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ پر پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ ریاض آمد پر اس وقت نئی تاریخ رقم ہو ئی جب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود تمام تر پروٹوکول کو بالائے طاق رکھ کر اپنے ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اور پوری کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ پر پہنچے اور وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ سفارتی حلقوں کے مطابق یہ پذیرائی دونوں ممالک کے قریبی تعلقات اور سعودی قیادت سے وزیر اعظم نوا زشریف کے ذاتی تعلقات اور پاکستان کو اہمیت دینے کا واضح اظہار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.