کراچی ‘ سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا ‘ دو ڈاکو ہلاک
جمعرات 5 مارچ 2015 14:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) کراچی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا ، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے پولیس کے مطابق لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب بسوں کے اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے دیگر 3 بسوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے کے باعث گاڑیاں بری طرح جل گئی۔
(جاری ہے)
ڈی ایس پی راؤ اقبال کے مطابق واقعے میں تخریب کاری کا کوئی عنصر نہیں ہے ، شارٹ سرکٹ کے باعث ایک بس میں آگ لگی ‘ بس میں نصب سی این جی گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس نے اطراف میں کھڑی دیگر تین بسوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.