آج الطاف حسین کی صاحبزادی کی سالگرہ ہے جبکہ سینیٹرز نے الیکشن جیت کر خوشی دوہری کر دی : حیدر عباس رضوی
جمعرات 5 مارچ 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ آج ایم کیو ایم کے لیے ہر طرف سے خوش خبری آ رہی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ آج الطاف حسین کی صاحبزادی فضاءالطاف کی سالگرہ ہے جبکہ اس کی خوشیاں مناتے ہوئے ہماری جماعت کو سینیٹرز کی کامیابی کی خبر نے خوشی کو دوبالا کر دیا۔
(جاری ہے)
حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے لیے دوہری خوشی کا دن ہے جبکہ جماعت کے 3 سینیٹرز کے ریٹائر ہونے پر 4 سینیٹرز نے کامیاب ہو کر ایم کیو ایم کی خوشی میں مزید اضافہ کر دیا ۔
اس سے قبل ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جیتنے والے سینیٹرز کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ ان کی فتح کے جشن مناتے ہوئے نائن زیرو پر کارکنان کی جانب سے بھنگڑے ڈالے گئے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.