سینیٹ کے انتخابات میں نیشنل پیپلز پارٹی کے دو ارکان سمیت اپوزیشن کے 7 ارکان نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیئے
جمعرات 5 مارچ 2015 23:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) سینیٹ کے انتخابات میں نیشنل پیپلز پارٹی ( این پی پی ) کے دو ارکان سمیت اپوزیشن کے 7 ارکان نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیئے ۔ این پی پی کے ارکان تو پہلے ہی پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کر چکے تھے جبکہ اپوزیشن کے دیگر پانچ ارکان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ خفیہ ڈیل کر کے ووٹ دیئے ۔
اس طرح مسلم لیگ (فنکشنل) سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن کے واحد امیدوار امام الدین شوقین کو توقع سے پانچ ووٹ کم ملے ۔ انہوں نے 18 متوقع ووٹوں کی بجائے 13 ووٹ لیے ۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے انتخابی اتحاد کے بعد ووٹ ڈالنے کے اہل سندھ اسمبلی کے 167 ارکان میں سے اپوزیشن کے 25 ارکان باقی بچ گئے تھے ۔ ان میں سے مسلم لیگ (فنکشنل) کے 11 ارکان ، مسلم لیگ (ن) کے 8، این پی پی کے 2 اور پاکستان تحریک انصاف کے 4 ارکان شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.