فاٹا سے ہر رکن کو برابر ووٹ کا حق دینا درست فیصلہ ہے سعد رفیق
صدارتی آرڈنینس کے ذریعے فاٹا کے اراکین کی اجارہ داری ختم کی کی گئی سینٹ انتخابات کیلئے صوبہ پنجاب اور سندھ میں کوئی منڈی نہیں لگی ہارس ٹریڈنگ کو تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر روکنا ہوگا وزیرریلوے کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 مارچ 2015 00:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ فاٹا سے ہر رکن کو برابر ووٹ کا حق دینا درست فیصلہ ہے صدارتی آرڈنینس کے ذریعے فاٹا کے اراکین کی اجارہ داری ختم کی کی گئی سینٹ انتخابات کیلئے صوبہ پنجاب اور سندھ میں کوئی منڈی نہیں لگی ہارس ٹریڈنگ کو تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر روکنا ہوگا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سینٹ کے انتخابات میں حکومت نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ہارس ٹریڈنگ کوروکنے کی پوری کوشش کی اور ہم اس میں کامیاب ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ آئینی ترمیم میں پیپلزپارٹی حکومت کا ساتھ دیتی تو ہم اس کوشش میں بڑی حد تک کامیاب ہوتے۔ انہوں نے کہاکہ صدارتی آرڈنینس کے ذریعے فاٹا کے اراکین کی اجارہ داری ختم کی کی گئی ۔
انہوں نے کہاکہ فاٹا سے ہر رکن کو برابر ووٹ کا حق دینا درست فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ سینٹ انتخابات کیلئے صوبہ پنجاب اور سندھ میں کوئی منڈی نہیں لگی۔ سندھ میں ایم کیوایم نے سیٹ پرایڈجسٹمنٹ کی ہم ان پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ایک سوا ل کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہارس ٹریڈنگ کو تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر روکنا ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.