کراچی میں تین روزپولیو مہم 11 سے 14 مارچ تک ہوگی
اتوار 8 مارچ 2015 15:58
کراچی ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ) کراچی میں اس ماہ انسداد پولیو مہم مرحلوں میں چلائی جائے گی ، پہلے مرحلے میں مہم 11 سے 14 مارچ تک چلے گی۔ شہر قائد میں اس ماہ دو مرحلوں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔ رضا کاروں کو پولیس کے ذریعے سیکورٹی فراہم کرنے کے اقدامات کئے گئے ۔ پہلے مرحلے میں مہم 11 سے 14 مارچ تک چلائی جائے گی۔
(جاری ہے)
جن یونین کونسلوں میں پہلے مرحلے میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی ان میں لانڈھی کی یو سی مظفرآباد ، مسلم آباد ، گڈاپ کی یو سی گجرو ، سونگل ، منگھوپیر ، اورنگی کی یو سی چشتی نگر اسلامیہ کالونی سائٹ اور بلدیہ کی یو سی اتحاد ٹاؤن شامل ہیں۔
انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ 16 سے19 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسرے مرحلے میں جن یونین کونسلوں میں مہم چلائی جائے گی ان میں جمشید ٹاؤن کی یو سی 13 ، کورنیگ کی یو سی 10 ، شاہ فیصل کی یوسی 9 گلشن اقبال کی یوسی 14 ، لانڈھی کی یو سی 12 گلبرگ کی یوسی 8، نارتھ کراچی کی یو سی 13 ، لیاقت آباد کی یو سی 11، نارتھ ناظم آباد کی یوسی 10، گڈاپ کی یوسی 8 ، بن قاسم کی یو سی 7، اورنگی کی یو سی 13، کیماڑی کی یو سی 8 اور سائٹ کی یو سی 9 شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.