دنیا کے سب سے بڑے انٹیلی جنس ادارے نے اپنی بڑی ناکامی کا اعتراف کر لیا
پیر 9 مارچ 2015 13:04
واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) امریکی انٹیلی جنس اور سی آئی اے حکام نے القاعدہ اور داعش کو شکست دینے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی حکام کا کہناہیکہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کو مارنے کے بعد القاعدہ کی گیارہ ستمبر طرز کے حملوں کی صلاحیت ختم کردی۔لیکن اب بھی دہشتگردی کا خطرہ برقرار ہے۔نہ القاعدہ کوہراسکے نہ ہی داعش کے خلاف کامیابی ملی۔
امریکی انٹیلی جنس اورسی آئی اے حکام نے ناکامی کااعتراف کرلیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا کی قومی انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز آر کلیپر جونیئر نے کانگریس کو بتایاہے کہ دہشتگردی نے تاریخ کی بدترین شکل اخیتارکرلی ہے۔ دہشتگردوں نے نئے رجحانات متعارف کرادیئے ہیں۔ ہر بار ان کے منصوبوں کو ناکام بنانا مشکل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.