کوہاٹ ، اسلحہ آرڈیننس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار
پیر 9 مارچ 2015 14:27
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) کوہاٹ میں اسلحہ آرڈیننس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ گرینڈ آپریشن میں ناجائز ہتھیاروں اور منشیات کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیکر4 افغان باشندوں اور دو اشتہاریوں سمیت 57 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔کریک ڈاؤن میں تعلیمی اداروں کو نظر ثانی شدہ جامع سیکیورٹی ایڈوائیزری جاری کر دی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش ،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور لاؤڈ سپیکر کی بے جا استعمال پر دو ماہ کیلئے عائد پابندی پر عملدرآمد برقرار رکھنے کیلئے ضلعی پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیوں کے د وران پابندی کے باوجود اسلحہ ساتھ پھرانے کے جرم میں18 افراد کو حراست میں لے لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.