پاکستان کو آئی ایم ایف سے 51 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
پیر 9 مارچ 2015 14:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 51 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان‘ ۔ آئی ایم ایف میں قرضے کی منظوری رواں ماہ کے اخر میں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں اپنی رپورٹ میں پیش کرے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف قرضے کی منظوری کے لئے مارچ کے آخر میں ایگزیکٹو بورڈ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا بورڈ کی طرف سے ساتویں قسط کے اجراء کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈ فیسلٹی پروگرام کے مطابق پاکستان کو قرضے کی مد میں اکیاون کروڑ اسی لاکھ ڈالر ملنے کا امکان ہے واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرضے کی چھٹی قسط کے اصول کے لئے جائزہ مذاکرات 26 جنوری سے 5 فروری تک دبئی میں ہوئے تھے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے قرضے کی مد میں چھ ماہ کے دوران تین ارب تین کروڑ ڈالر وصول کر چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.