23 مارچ پریڈ ، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا
پیر 9 مارچ 2015 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) 23 مارچ کو پریڈ کے موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ 22 مارچ کو رات 12 بجے کے بعد ہیوی ٹریفک کی اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ہو گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 مارچ پریڈ کے حوالے سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے 382 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کو کنٹرول کریں گی اس کے علاوہ ہیوی ٹریفک کی اسلام آباد میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
22 مارچ رات 12 بجے کے بعد ہیوی گاڑیوں کی اسلام آباد میں داخلے پر مکمل پابندی ہو گی اور ہیوی گاڑیوں کی سنگجانی اور روات کے مقامات پر رات 12 بجے کے بعد روک دیا جائے گا اس کے ساتھ کشمیر سے آنے والی گاڑیوں کو بہارہ کہو اور نیلور کے قریب روک دیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.