بدعنوانی یک مضر اثرات سے آگاہی اور اس کی روک تھام ،نیب آگاہی واک کا اہتمام ایوان صدر اسلام آباد آج کریگا،
مہمان خصوصی صدر مملکت ممنون حسین ہوں گے
پیر 9 مارچ 2015 21:45
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی ہدایت پر قومی احتساب بیورو (نیب )بدعنوانی کے مضر اثرات سے آگاہی اور اس کی روک تھام سے متعلق ایک آگاہی واک کا اہتمام ایوان صدر اسلام آباد میںآ ج (منگل)کے روزہوگی ،جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت ممنون حسین ہوں گے۔
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو کی ایوان صدر میں اگاہی واک میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔
واضح رہے قومی احتساب بیورو نے عالمی انسداد دہشت گردی کے موقع پر ایوان صدر میں ایک قومی سیمینار منعقد کیا تھا جس کی صدارت صدر مملکت ممنون حسین نے کی تھی اور اس موقع پر انہوں نے ایک یادگاری ٹکٹ جس پر قومی احتساب بیورو کا پیغام ”کرپشن سے انکار“ درج تھا کا افتتاح کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.