چیئرمین سینیٹ: الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف علی زرداری کو فون، مبارکباد دی،
آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا
منگل 10 مارچ 2015 22:29
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چیئرمین سینیٹ کیلئے بطور رضا ربانی کے نام کی حمایت کے اعلان کے بعد الطاف حسین اور اسفند یار ولی کا آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور مبارکباد پیش کی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز الطاف حسین نے آصف زرداری کو فون کرکے چیئرمین سینیٹ بطور رضا ربانی کانام پر حکومت اور اپوزیشن کے اتفاق پر خوشی کا اظہار کیا اور آصف زرداری کو مبارکباد دی جبکہ دونوں رہنماؤں نے سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے ۔
دوسری جانب اسفند یار ولی نے بھی آصف زرداری کو فون کیا اور مبارکباد دی ،آصف علی زرداری نے دونوں رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مستقل میں بھی مل کر جل جمہوریت کیلئے افہام و تفہیم سے فیصلے کرتے رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.