وزیراعلیٰ سندھ نے ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
منگل 10 مارچ 2015 23:02
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ اور اس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کے سدباب کے لئے فوری اقدامات کریں انہوں نے شہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات کی بھی ہدایت کی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.