ویرات کوہلی سے تعلق خفیہ نہیں، انوشکا شرما
بدھ 11 مارچ 2015 12:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)بھارت میں ویرات کوہلی کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار انوشکا شرما کو دیا جا رہا ہے جس کے رد عمل میں اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی خراب کارکردگی میں ذمہ دار میں نہیں ہوں‘ میرا ویرات کوہلی سے تعلق کسی سے خفیہ نہیں ہے-بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویرات کوہلی اور بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی دوستی اور تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں اور دونوں کو اکثرو بیشتر ایک ساتھ دیکھا جاتا ہے۔
اس سے قبل دونوں اپنے تعلق کے حوالے سے خاموش تھے، تاہم بالاخر انوشکا نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ ان کا ویرات کوہلی سے تعلق کوئی خفیہ معاشقہ نہیں تاہم وہ اس بارے میں عوام کے سامنے بات کرنا نہیں چاہتیں۔انوشکا کا کہنا تھا کہ کوئی بھی فرد چیزوں کو چھپا نہیں سکتا، ہم اپنی زندگیاں معمول کے مطابق گزار رہے ہیں بس ہم اس تعلق کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.