نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں، حیدر عباس رضوی
بدھ 11 مارچ 2015 12:49
کر اچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء ) ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے، ایم کیو ایم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی ہے۔ ان حالات میں نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کا کوئی جواز نہیں۔
(جاری ہے)
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے رینجرز کے نائن زیر و آپریشن پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے اہلکاروں نے نائن زیرو پر بلا جواز چھاپہ مارا اور کئی رہنماوٴں سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ملک کیلئے ان کی جماعت نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔حراست میں لئے گئے کارکنان سے ان کا رابطہ نہیں ہورہا ہے اور انہیں نائن زیرو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم ایک پرامن جماعت ہے۔ آپریشن ان کے مطالبات پر شروع کیاگیاتھا جبکہ ایم کیوایم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.