لاہور کے کروڑ پتی باپ کی بیٹی شادی کی تقریب سے فرار، گدھاگاڑی مالک سے لومیرج کرلی
بدھ 11 مارچ 2015 17:23
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) کہتے ہیں کہ دل لگی کے معاملات میں حیثیت یاشکل وصورت کا عمل دخل کم ہی ہوتاہے لیکن لاہور کے ایک کروڑ پتی مل مالک کی بیٹی نے یہ ثابت کردیا اور اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سرگودھا میں گدھا گاڑی والے سانول سے لو میرج کرلی۔
(جاری ہے)
لاہور کی نادیہ پہلے بھی اپنے غریب عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی تھی مگر والدین بہلا پھسلا کر ساتھ لے گئے تھے اور گدھا گاڑی والے ہی سے شادی کرنے کا وعدہ کردیا۔ گھر پہنچنے کے بعد والدین کی نیت بدل گئی اور زبردستی اس کی شادی لاہور کے کروڑ پتی دولہے سے کرنا چاہی تو عروسی جوڑا پہنے دلہن دوبارہ بھاگ گئی اور چھپتے چھپاتے سرگودھا کی عدالت میں پہنچ گئی جہاں دولہے کو طلب کرلیاگیااور معاملات نمٹادیئے گئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.