پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے،تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، ممنون حسین
جمعرات 12 مارچ 2015 16:26
باکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے ،آذربائیجان پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائے،تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام میدعلیوو کے ہمراہ پاک آذربائیجان بزنس فورم کا افتتاح کیا ۔
صدر مملکت ممنون حسین نے پاک آذربائیجان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے انتہائی قریبی تعلقات ہیں اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات ہیں ،باہمی تعاون سے دونوں ملکوں کی معیشت مضبوط ہوئی ہے، پاکستان اورآذربائیجان مختلف شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کرسکتے ہیں،مختلف شعبوں میںآ ذربائیجان پاکستان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،آذربائیجان پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے ،تیل اور گیس کے شعبے میں آذربائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے ،آذربائیجان توانائی کے شعبے میں پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ،پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ایک آزاد پالیسی موجود ہیں اور سرمایہ کاروں مکمل ایکٹویٹی اور سوفیصد منافع حاصل کرنے کے مواقع موجود ہیں ،صدر نے کہا کہ ہمارے آذربائیجان کے ساتھ انتہائی قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں اور ہم تعاون کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.