مسلم کانفرنس کے امیدوار کو چھ کروڑ میں خریدا گیا،فداحسین کیانیا کا انکشاف
جمعرات 12 مارچ 2015 16:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)مسلم کانفرنس کے امیدوار کو چھ کروڑ میں خریدا گیا،3کروڑ ادا اور تین بقایہ،جیتنے کی صورت میں وزارت ہارنے پر وزیراعظم کا مشیر بنانے کا معاہدہ ہواہے،اس بات کا انکشاف مسلم کانفرنس کے رہنما فداحسین کیانی نے کیا،گزشتہ روز اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرپور حلقہ ایل اے تھری میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں خرید لیاگیا اور ساتھ ان سے یہ معاہدہ بھی کیا گیا کہ اگر وہ جیت گئے تو انہیں وزارت دی جائے گی،ہارنے کی صورت میں انہیں مشیر حکومت بنایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم کانفرنس کو5جماعتوں کے ساتھ مقابلہ ہے،ان کے کارکنان کو بھی خریدہ جارہا ہے،پیپلزپارٹی طاقت اور سرکاری وسائل کا بھرپور استعمال کر رہی ہے،(ن) لیگ بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی،لیکن آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس وہ واحد جماعت ہے جو عوام کے حقوق کا تحفظ کرسکتی ہےمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.