کراچی : این اے 246 کے لیے ضمنی الیکشن کو شیڈول جاری
جمعہ 13 مارچ 2015 12:23
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء) : کراچی کے حلقہ این اے 246 کے لیے ضمنی الیکشنز کا شیڈل الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے جن کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 19 سے 20 مارچ تک جاری رہے گا، جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 2 اپریل کا آویزاں کر دی جائے، حلقہ این اے 246 کے لیے پولنگ 23 اپریل کو ہو گی، یاد رہے کہ اس حلقے کے ایم این اے ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول تھے جن کے استعفیٰ دینے کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی.
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.