سدھارنتھ بالکل میرے جیسا ہے، اکشے کمار
جمعہ 13 مارچ 2015 12:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ سدھارنتھ ملہوترا انہیں انکے ما ضی کی یاد دلاتے ہیں۔بالی وڈ میں چند ہی ایسے اداکار ہیں جو دل سے نئے آنے والوں کو سراہتے ہیں انہی اداکاروں میں ایک نام بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا بھی ہے۔اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی سدھارنتھ ملہوترا کو دیکھتے ہیں انہیں ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ خود اپنے آپ کو دیکھ رہے ہیں۔
انکا کہنا ہے کہ کہ سدھارنتھ انہی کہ طرح اپنی فٹنس کا خیال رکھتے ہے اور انہی کی طرح وقت کے پابند بھی ہے۔کھلاڑی کمار سے جب پوچھا گیا کہ سڈ سے انکی پسندیدگی کی وجہ کہیں انکا پنجابی ہونا تو نہیں تو اکشے نے کہا کہ نہیں ایسا ہر گز نہیں ہے۔ سڈ کے علاوہ بھی کئی ایسے اداکار ہے جو کہ پنجابی ہیں لیکن وہ ان اداکاروں کے بارے میں ایسا نہیں سوچھتے جیسا سدھارنتھ کے بارے میں سوچھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.