صولت مرزا کی بہن نے پھانسی روکنے کے لئے درخواست پھر عدالت میں دائر کر دی
جمعہ 13 مارچ 2015 14:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء )صولت مرزا کی بہن سمیرا وجاہت نے پھانسی روکنے کے لئے درخواست پھر عدالت میں دائر کر دی ، عدالتی سٹاف کا کہنا ہیدرخواست گزار سمیرا وجاہت اعتراضات دور نہیں کر سکیں۔ادھر جو ڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو انیس مارچ کو صولت مرزا کی پھانسی پر عمل درآمد کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار سمیرا وجاہت نے اپنے بھائی صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لئے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ صولت مرزا کی نظرثانی کی اپیل سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے لہٰذا حتمی فیصلہ آنے تک پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے لیکن درخواست کے ساتھ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کی نقول لف نہ ہونے کے باعث درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی تھی تاہم سمیرا وجاہت نے آج پھر درخواست دائر کی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.