پشاور: خیبر پختونخواہ پولیس پورے ملک کیلئے مثال بنے گی، عمران خان
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء) ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ پولیس پورے ملک کیلئے ایک بہترین مثال بنے گی۔
(جاری ہے)
پنجاب اور سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت بہت زیادہ ہے جب کہ خیبر پختونخواہ پولیس ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک ہے جس پر چیف منسٹر خیبر پختونخواہ اور آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس مبارک باد کے مستحق ہیں۔عوام کی جان و مال کا تحفض ہر قیمت پر کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں 11 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں جن کیلئے مہنگے انصاف کا حصول ناممکن ہے۔ نئے پاکستان میں عوام خصوصا غریب آدمی کو مفت انصاف فراہم کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.