ترکی نے ہمیشہ برادراسلامی ملک کے طور پر پاکستان کے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے،وزیر اعلی سندھ،
پاکستان ،سندھ کے عوام کے ترکی کے عوام کے ساتھ سیاسی، سماجی و معاشرتی تعلقات ہیں ،ترک وزیر خارجہ سے گفتگو
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ترکی سے ہمارے تاریخی،سیاسی و سماجی تعلقات ہیں اور ترکی نے ہمیشہ برادراسلامی ملک کے طور پر پاکستان کے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں ترکی کے وزیر خارجہ امورMevlur Cavusogluکی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ترکی کے وزیر خارجہ امور ہفتہ کو کراچی پہنچے تھے اور انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو ظہرانے کی دعوت دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان باالخصوص سندھ اور ترکی کے ساتھ تعلیم،صحت، زراعت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اورتجارت کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.