ملک کی تعمیر وترقی اورقوم کی خوشحالی کیلئے کراچی میں قیام امن ناگزیر ہے،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ،
حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کراچی سمیت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنا کردار ادا کرے، صوبائی مجلس عاملہ سے خطاب
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی اورقوم کی خوشحالی کیلئے کراچی میں قیام امن ناگزیر ہے،شہر کی روشنیاں اور رونقیں دوبارہ بحال کرنے کیلئے ضروری ہے کہ مفاد پرستانہ سیاسی مفاہمتی پالیسیوں سے بالاتر ہوکر جرائم پیشہ افراد کو عدالتی کٹہرے میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے۔
جماعت اسلامی عوام کے تحفظ اور شہر کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار اور ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کراچی سمیت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں جماعت اسلامی سندھ کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے صدارتی خطاب کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.