وزیراعظم کل فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے

ہفتہ 14 مارچ 2015 23:45

وزیراعظم کل فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کل پیر کو فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم 16 مارچ کو فیصل آباد جائیں گے جہاں پر وہ فیصل آباد گوجرہ موٹر وے کا افتتاح اور تقریب سے خطاب کریں گے فیصل آبد گوجرہ موٹر وے 48 کلومیٹر پر محیط ہے جس مین چار انٹرچینج ہیں منصوبے پر 9.6 ارب روپے لاگت آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :