وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) قومی اسمبلی کو سانحہ لاہور پر بریفنگ دینگے،ایوان میں سانحہ یوحنا آباد پر بحث کے دوران فاروق ستار اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ دیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کی عدم موجودگی ، حکومتی و اپوزیشن بنچ خالی ، ارکان اپنی تقریر مکمل کرکے باہر جاتے رہے
پیر 16 مارچ 2015 21:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل)منگل کو ایوان کو سانحہ لاہور پر بریفنگ دیں گے، قومی اسمبلی میں سانحہ یوحنا آباد پر بحث کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی جماعت کا پارلیمانی رہنماء موجود نہیں تھا، حکومتی و اپوزیشن بنچیں خالی جبکہ ارکان اپنی تقریر مکمل کرتے باہر جاتے رہے۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جب نکتہ اعتراض پر اتوار کو لاہور میں پیش آنے والے سانحہ یوحنا آباد پر بحث شروع ہوئی تو صرف ایم کیو ایم کے پارلیمانی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی رہنماء محمود خان اچکزئی موجود تھے جبکہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سمیت بغیر تمام جماعتوں کے پارلیمانی رہنماء ایوان سے غیر موجود تھے، نیز بحث کے دوران حکومتی و اپوزیشن بنچوں پر گنتی کے چند ارکان موجود تھے اور ہر رکن اسمبلی اپنی تقریر ختم کرتے ہی ایوان سے باہر جاتے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.