سندھ عوام کو لوڈ شیڈنگ کے نام پر ذہنی اذیت دی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن بھڑک گئے
منگل 17 مارچ 2015 11:49
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ. 2015 ء) : کراچی میں جاری لوڈ شیڈنگ اور اس کے دورانیے میں ناقابل بر داشت اضافے کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن بھی بھڑک اٹھے، شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کراچی میں ہونے والی طویل لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کی ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں 16 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جو کہ عوام کے لیے ذہنی اذیت کا باعث بن رہی ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ کی عوام کو بجلی کی فراہمی یقینی بنا کر عوام کو لوڈ شیڈنگ جیسی اذیت سے نجات دلائی جائے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.