کرک کے رہائشیوں کا بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی کیخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا‘اعظم سواتی سے مذاکرات سے انکار‘ عمران سے مذاکرات تک واپس نہ جانے کا عزم
منگل 17 مارچ 2015 12:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) کرک کے رہائشیوں کا بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی کیخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا دیدیا۔
(جاری ہے)
منگل کو کرک سے تعلق رکھنے والے مظاہرین نے گیس،پانی اوربجلی کی عدم دستیابی کیخلاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرہ کیا، خٹک یونین اتحاد کے صدر شبیر خٹک کا کہنا تھا کہ کرک سے 75فیصد گیس اور تیل نکلتاہے لیکن ابھی تک وہاں ریفائنری نہیں بن سکی، انہوں نے کہا کہ ہمارے وسائل پر دوسرے قابض ہیں ،جسے کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔
اس موقع پر تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر اعظم خان سواتی مظاہرین سے مذاکرات کیلئے پہنچے لیکن مظاہرین نے عمران خان سے ملاقات تک ان سے مذاکرات سے انکار کردیا۔ مظاہرین نے کہا کہ عمران خان جب تک ہمیں مسائل کے حل کی یقین دہانی نہیں کرائیں گے وہ یہاں سے نہیں جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.