سانحہ یوحنا آباد پر بحث کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے‘ (ق) لیگ کا مطالبہ
بدھ 18 مارچ 2015 13:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد پنجاب حکومی کی نااہلی کی وجہ سے رونما ہوا، پولیس اپنا بروقت کردار ادا کرتی تو دہشت گردی کے بعد مزید بے گناہوں کو موت کے منہ میں جانے سے روکا جاسکتا تھا۔
(جاری ہے)
خدیجہ فاروقی نے سانحہ یوحنا آباد پر بحث کیلئے اسمبلی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا اور سانحہ یوحنا آباد پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس بھی جمع کروادیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے صرف بیانات کی حد تک سنجیدہ ہیں انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت اندراج پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا دہشتگردی کے خاتمہ کی جدوجہد کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت یہ مقدمہ واپس لے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.