بونیر،پولیس کی کارروائی ،11خطرناک دہشت گرد گرفتار،میڈیا کے سامنے پیش
بدھ 18 مارچ 2015 14:54
سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) سوات کے علاقے بونیر میں پولیس کارروائی سے11 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،بھاری تعداد میں جدید اسلحہ اور 25 کلوبارودی مواد بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سوات کے علاقے بونیر میں حساس اداروں کی رپورٹ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں 11 شدت پسند دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے قبضہ سے جدید اسلحہ اور 25 بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے ۔
بعد ازاں دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کر دیا گیا ۔اس موقع پر ڈی پی او بونیر خالد ہمدانی نے بتایا کہ 11 خطرناک دہشت گرد پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی بنا رہے تھے جبکہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد پہلے بھی دہشت گردانہ کارروائیوں ملوث رہے اور ان پر مختلف علاقوں میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.