فیکٹ یا فکشن؟ 77 فیصد پاکستانی ایندھن بچانے کے لئے انجن گرم کرتے ہیں، تحقیق
جمعرات 19 مارچ 2015 12:37
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایندھن بچانے اور ڈرائیونگ کے اخراجات کو کم کرنے کے لئے پاکستانیوں کی بڑی تعداد متبادل ذرائع تلاش کرتی رہتی ہے۔
(جاری ہے)
شیل سپر کی ’فیکٹ یا فکشن‘ رپورٹ میں18سے 40سال کی عمر کے 1000پاکستانی ڈرائیورز کے رویوں کا تجزیہ کیا گیا جس سے پتا چلا کہ 71 فیصد افراد ایندھن کی بچت کو ضروری سمجھتے ہیں جبکہ 53فیصد افراد نے اعتراف کیا انہیں یہ طریقہ معلوم نہیں جبکہ متعدد افراد مختلف فرضی باتوں پر عمل کرتے ہیں جس سے ایندھن کی کارکردگی میں بالکل اضافہ نہیں ہوتا۔
تحقیق سے ثابت ہواکہ 77 فیصد ڈرائیورزکو یقین ہے کہ گاڑی چلانے سے قبل انجن کو گرم کرنے سے ایندھن کی زیادہ بچت کی جاسکتی ہے جبکہ 76فیصد افراد گاڑی آہستہ چلانے میں ایندھن کی بچت تصور کرتے ہیں، حیران کن طور پر 68 فیصد افرادیہ رائے رکھتے ہیں کہ گاڑی کے ہیٹر، ریڈیو یا اندرونی روشنی کا استعمال نہ کرکے ایندھن کی بچت کی جاسکتی ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں 25 مارچ کو شیل انرجی لیب منعقد کی جائے گی جس میں شیل سپر’ فیکٹ یا فکشن‘ رپورٹ جاری کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.