پاکستان دہشت گرد گروپوں کی معاونت بند کر دے تو جنوبی ایشیائی خطے میں امن میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے ، راجناتھ سنگھ
جمعرات 19 مارچ 2015 14:02
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشت گردوں کی معاونت بند کر دے تو جنوبی ایشیا کی سیکیورٹی صورت حال میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسداد دہشت گردی بارے منعقدہ ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ داعش کی بھارتی مسلمانوں کو اپنی طرف کھینچنے بارے کوششوں میں ناکامی کی وجہ ان کا قومی دھارے میں مکمل یکجہتی کے باعث ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمان محب وطن ہیں اور فنڈ اسپشلسٹ نظریات سے متاثر ہونے والے نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں دہشت گردی کا اکثر ذرائع سرحد پار سے ہے اور یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی کے باعث بھاری قیمت چکانے کے باوجود ہمسایہ ملک اور اس کے اتحادی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اچھے برے دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.