بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا آغاز ،تحصیل رائیونڈ کی اہم یونین کونسلوں کی اکھاڑ پچھاڑ سے سیاسی بحث چھڑ گئی،
امیدوار من پسند کی حلقہ بندیاں کروانے کیلئے متحرک ہوگئے ،سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر بادشاہ گروؤں نے اپنے فارمولے لگانا شروع کردئیے
جمعرات 19 مارچ 2015 18:23
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا آغاز ،تحصیل رائے ونڈ کی اہم یونین کونسلوں کی اکھاڑ پچھاڑ سے سیاسی بحث چھڑ گئی،امیدوار من پسند کی حلقہ بندیاں کروانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ماہ ستمبر میں ممکنہ بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کا آغاز ہونے سے سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ گیا ہے ،تحصیل رائے ونڈ کے اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان ہونے کیلئے حلقہ کی سیاسی شخصیات میدان میں آگئی ہیں ہر امیدوار اپنی پسند کی حلقہ بندی کروانے کا خواہشمند ہے ۔
تحصیل رائے ونڈ میں سینکڑوں فیکٹریوں کی آمدن سمیت اہم مقامات شامل ہیں جن میں وزیر اعظم ہاؤس ،بلاول ہاؤس ،تبلیغی مرکز ،تبلیغی اجتماع گاہ ،سند رانڈسٹریل اسٹیٹ ،چوہنگ ،موہلنوال، ازمیر ٹاؤن ،مراکہ ،پاجیاں،سلطانکے ،مانگا ،تالاب سرائے ،رائے ونڈ ویلج ،رائے ونڈ سٹی ،شامکی بھٹیاں ،خود پور،بابلیانہ اوتاڑ ،علی رضا آباد،بھوبتیاں ،جیا بگا ،آرائیاں ودیگر علاقے شامل ہیں، 18یونین کونسل پر مشتمل تحصیل رائے ونڈ کے کل ووٹر کی تعداد تقریبا ً357649 بتائی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.