دینی مدارس طلبہ کو حب الوطنی کادرس دیتے ہیں ان کیخلاف اغیار کی سازشیں ہورہی ہیں‘ ڈاکٹر سید وسیم اختر،
ہمیں وحدت کے پیغام کوعام کرتے ہوئے رنگ ونسل اور علاقائیت کے بت پاش کرنے ہونگے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 19 مارچ 2015 18:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی و امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم امت واحدہ کے عملی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے علاقائی ،لسانی، اور مسلکی گروہ بندیوں کی بجائے اسلام کے غلبہ کے لیے ایک امت بن جائیں، وحدت کے پیغام کو لے کر رنگ و نسل اور علاقائیت کے بت پاش پاش کرنے ہوں گے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز جامعہ اسلامیہ احیاء العلوم میں جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتما م ہونے والے اتحاد امت کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا کہ امت مسلمہ اور عالم کفر کے درمیان صلیبی جنگ جاری ہے اور میدانوں میں لڑی جانے والی یہ جنگ آج پورے شعبہ زندگی میں لڑی جاری ہے انہوں نے کہا کہ مساجد اور مدارس پر اعتراض کرنے والے حکمرانوں کو مغربی ایجنڈے پر عمل پیرا این جی اوز نظر نہیں آتیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.