لانگ مارچ اور دھرنا کے دوران کریک ڈاؤن سے انکار کرنے والے پولیس آفیسر کو فارغ کرنے پر غور
جمعرات 19 مارچ 2015 23:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) حکومت نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے لانگ مارچ اور دھرنا شرکاء پر کریک ڈاؤن سے انکار کرنے والے پولیس آفیسر کو فارغ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق دھرنا مارچ کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی ) جو کہ اس وقت آپریشنز کے ذمہ دار تھے اور انہوں نے مارچ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیا تھا تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکوائری مکمل کر لی ہے جس میں اس پر ایک سینئر آفیسر کو احکامات نہ ماننے کا الزام تھا ۔
اگست 2014 کے آخری ہفتے میں جب عوامی تحریک اور تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب مارچ کا اعلان کیا تو وزارت داخلہ نے چودھری نثار کی زیر قیادت عمران خان اور طاہر القادری کو طاقت سے روکنے یا ان کو سیکیورٹی زون میں داخلے سنجیدگی سے سوچا تھا رپورٹ کے مطابق زمینی آپریشن کے ذمہ دار ایک آفیسر محمد علی نیکوکارا نے سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے طاقت کے استعمال سے گریز پر زور دیا اپنے خط میں انہوں نے ماڈل ٹاؤن واقعہ کا ذکر کیا جس میں کئی بے گناہ لوگ مارے گئے تھے ۔ ۔(جاویدمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.