بلد یاتی انتخابات حکمرانوں کے خلاف یوم حساب ثابت ہو نگے‘چوہدری محمد سرور ،
پنجاب کے حکمرانوں کی بلدیاتی انتخابات میں مزید رکاوٹیں جمہوریت اور عوامی دشمنی ہو گی‘سابق گورنر
جمعرات 19 مارچ 2015 23:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سا بق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بلد یاتی انتخابات حکمرانوں کے خلاف یوم حساب ثابت ہو نگے ‘پنجاب کے حکمرانوں کی بلدیاتی انتخابات میں مزید رکاوٹیں جمہوریت اور عوامی دشمنی ہو گی‘مک مکاؤ اور ذاتی مفادات کی سیاست کر نیوالوں کو عوام برداشت نہیں کر ینگے ‘ہم ملک میں عوام کی حکمرانی کیلئے جد وجہد کر رہے ہیں اور بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف کی کا میابی نوشتہ دیوار ہے ۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مر کزی صدر فر خ حیبب ‘صوبائی صدر وقاص افتخار بٹ ‘عمیر شوکت ‘حما د اعوان ’طلحہ ہاشمی اور گلر یز اقبال سمیت دیگر ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سا بق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکمران جمہو ریت کے نعرے تو لگاتے ہیں مگر ان کا رویہ اور اقدامات غیر جمہو ری اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیں جسکی وجہ سے حکمران جب سے اقتدار میں آئے ہیں بلدیاتی انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.