وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 20 مارچ 2015 20:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔
(جاری ہے)
دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت ملک کی ترقی کیلئے زہر قاتل ہے۔
پوری قوم دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا پختہ عزم کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک و قوم کیلئے اپنا گھر بار چھوڑنے والے شمالی وزیرستان کے بہن بھائیوں کا جذبہ حب الوطنی قابل ستائش ہے۔ آئی ڈی پیز نے ملک و قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے گرانقدر قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پرامن ریاست بنانے کا خواب پورا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.