پارٹی اختلافات ،پاکستان تحریک انصاف کینٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار دکھائی نہیں دیتی ، میڈیا رپورٹس
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:14
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے کینٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف ان انتخابات کے لئے تیار نہیں دکھائی دیتی اور اس کا ملبہ پارٹی کے اندر اختلافات اور اندرونی سٹرکچر ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینٹ ایریاز میں انتخابات کے حوالے سے لاتعلق تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ اور نئے پارٹی عہدیداروں کے درمیان اختلافات سامنے آئے ہیں ۔
ایک سینئر پارٹی رہنما کا کہنا ہے کہ پی پی (9 ) کے ایم پی اے آصف محمود ٹینچ بھاٹہ سے گلستان کالونی تک علاقہ کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ پی پی 13 کے ایم پی اے عارف عباسی کا حلقہ چکلالہ میں 5 وارڈز اور راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ایک وارڈ پر مشتمل ہے اور دونوں رہنما پی ٹی آئی شمالی پنجاب اور راولپنڈی شہر کے عہدیداروں کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں رپورٹس کے مطابق عمران خان نے 27 فروری کو اس سلسلے میں پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.