اپنا روزگار سکیم سے 3 لاکھ افراد براہ راست مستفید ہوں گے: شہباز شریف
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب نے" اپنا روزگار اسکیم "کے تحت گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کوشش ہے ملک سے بے روز گاری کا خاتمہ جلد از جلد ہو جائے۔
(جاری ہے)
ماڈل ٹاون میں وزیر اعلی پنجاب نے اپناز روزگا اسکیم کے تحت گاڑیوں کی تقسیم کا افتتاح کر اور قرعہ اندازی میں میرٹ پر آنیوالے افراد گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کی ۔
اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپنا روزگار سکیم سے 3 لاکھ افراد براہ راست مستفید ہوں گے پنجاب کے 36 اضلاع میں جون میں پٹواری کلچر دفن ہو جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے بے روزگاری کا جلد خاتمہ کیا جائے جبکہ اسکیم کے تحت 50 ہزار گاڑیاں تقسیم کی جائیں گی البتہ قرض پر سروس چارجز حکومت برداشت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.