رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 8فیصد مقرر،
اوسط مہنگائی کی شرح 4سے5فیصد کے درمیان محدود رہنے کی توقع،زر ِمبادلہ کی رقوم کی آمد اور تیل کی کم قیمتوں کی بنا پر بیرونی شعبے کا منظر نامہ بہتر ہوتا جارہا ہے، پہلی ششماہی کے دوران حکومت کی مالیاتی خسارے پر قابو پانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے تاہم ریونیو کی وصولی کی شرح کچھ سست ہے؛اسٹیٹ بنک
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معاشی اظہاریوں میں بہتری اور مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے باعث شرح سود میں 50بیسز پوائنٹس کمی کر دی ہے جس کے بعد بنیادی شرح سود13سال کی کم ترین سطح 8فیصد پر آگئی ہے ، گذشتہ زری پالیسی میں شرح سودمیں100بیسز پوائنتس کی کمی کی گئی تھی ۔ مرکزی بینک نے رواں مالی سال کی پانچویں زری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اوسط مہنگائی کی شرح 4سے5فیصد کے درمیان محدود رہنے کی بھی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ زر ِمبادلہ کی رقوم کی آمد اور تیل کی کم قیمتوں کی بنا پر بیرونی شعبے کا منظر نامہ بہتر ہوتا جارہا ہے ، مالی سال 15ء کی پہلی ششماہی کے دوران حکومت کی مالیاتی خسارے پر قابو پانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے تاہم ریونیو کی وصولی کی شرح کچھ سست ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.