قومی وطن پارٹی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی،سکندر حیات شیر پاؤ،
پارٹی کارکنوں اور تمام اضلاع کے پارٹی عہدیداروں کو ابھی سے تیاریوں شروع کرنے کی ہدایت
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:47
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی انھوں نے پارٹی کارکنوں اور صوبہ کے تمام اضلاع کے پارٹی عہدیداروں کو اس ضمن میں ابھی سے تیاریوں شروع کرنے کی ہدایت کی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کے روز وطن کور پشاور میں مختلف وفود کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
سکندر شیرپاؤ نے کہا کہ پارٹی بلدیاتی انتخابات میں اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔انھوں نے کہا کہ نچلی سطح کے انتخابی عمل سے نہ صرف جمہوری نظام کو مزید استحکام ملے گا بلکہ اس سے عوام میں مزید سیاسی شعور اجاگر ہونے میں مدد ملے گی ۔انھوں نے کہا کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات کے تمام سطحوں کے الیکشن میں منظم طریقے سے حصہ لیا جائے گا اور اس میں بھرپور شرکت کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.