بلتستان میں جشن" نوروز"جوش و جذبے سے منایاگیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 23:31
سکردو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) بلتستان میں جشن نوروز جوش و جذبے سے منایاگیا۔ شمسی سال کے پہلے دن کی مناسبت سے بلتستان میں منائے جانے والے اس تہوار کو رواں سال بھی روایتی انداز میں منایا گیا۔
(جاری ہے)
نوروز شمسی اول روز سال نو کی مناسبت سے نئے ملبوسات، روایتی پکوان، روایتی کھیلوں اور نوروز سے نئے ملبوسات، روایتی پکوان، روایتی کلچوں اور نوروز سے منسوب انڈہ لڑانے کی سرگرمیاں بھی سارا دن جاری رہیں۔
عید نوروز کے موقع پر گھروں میں مہمانوں کی تواضح نمکین چائے، ازوق، کلچہ اور رنگ برنگے انڈوں سے کی گئی۔ واضح رہے کہ 21مارچ کو شمسی سال کا پہلا دن ہونے کی نسبت سے جشن نوروز بلتستان میں قدیم ادوار سے منایا جارہا ہے اور اسی روز عید کا سماں ہوتا ہے۔ رواں سال بھی اسی روز لوگوں میں خوشی و جوش و خروش دیکھا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.