ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا
پائپ لائن طویل مدت سے زیر استعمال نہیں تھی نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع
اتوار 22 مارچ 2015 14:51
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے ، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے استعمال میں نہیں تھی جس کی وجہ سے گیس کی فراہمی کسی قسم کے تعطل کا شکار نہیں ہوئی ۔ مقامی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.