لاہور، کوئٹہ میں یوم پاکستان کے آغاز پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
پیر 23 مارچ 2015 11:55
لاہور/کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) لاہور میں رات کے 12بجتے ہی آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے بھر گیا۔ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں بھی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے مینار پاکستان کے تاریخی گراونڈ آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ بارہ بجتے ہی آسمان رنگوں سے جگمگا اٹھا۔
(جاری ہے)
آتش بازی کے شاندار مظاہرہ کو دیکھنے کے لیے آنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
ادھر یوم پاکستان کے سلسلے میں بلوچستان اسپورٹس فسٹیول کے دوران ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، آتش بازی سے شہر کا آسمان جگمگا اٹھا، یوم پاکستان کے اس شاندار استقبال کے لئے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ ناصر خان جنجوعہ، صوبائی وزرا اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.