کراچی: ڈی جی رینجرز کا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکاوَنٹ موجود نہیں، رینجرز حکام
پیر 23 مارچ 2015 20:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) رینجرز حکام کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر کا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکاوَنٹ موجود نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ڈی جی رینجرز کے نام سے ٹوئٹر اور فیس بک پر چلنے والے تمام اکاوَنٹ جعلی ہیں۔ عوام ان جعلی اکاوَنٹس سے سے پھیلائی جانے والی کسی بھی قسم کی خبروں پر ہرگز کان نہ دھریں۔ رینجرز حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ جعلی اکاوَنٹس چلانے والے افراد کے کیخلاف جلد کاروائی کی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.