پاکستان نیوی کو شہریوں کی سیفٹی اور سیکیورٹی کا خیال ہے۔میری ٹائم میوزیم پر آنے والوں اور دیگر شہریوں کو سٹرک پار کرنے کے لئے دشواری کا سامنا تھا،کمانڈر کراچی،لوگوں کی حفاظت اور سہولت کے پیش نظر اس شاہر اہ پر دو پیڈسٹرین برج بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ابراہیم رحمت اللہ روڈ پر پاکستان میری ٹائم میوزیم کے نزدیک تعمیر کئے جا نے والے بالائی پل کا افتتا ح کر نے کے بعد میڈیا سے بات چیت
پیر 23 مارچ 2015 22:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2015ء) کمانڈر کراچی عار ف اللہ حسینی نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کو شہریوں کی سیفٹی اور سیکیورٹی کا خیال ہے۔میری ٹائم میوزیم پر آنے والوں اور دیگر شہریوں کو سٹرک پار کرنے کے لئے دشواری کا سامنا تھا۔یہاں ٹریفک حادثا ت کی شکایا ت تھیں۔اس لئے لوگوں کی حفاظت اور سہولت کے پیش نظر اس شاہر اہ پر دو پیڈسٹرین برج بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایک پل کا افتتاح یوم پاکستان کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ پیڈ سیٹرین برج کی تعمیر سے میری ٹائم پر آنے والوں اور دیگر شہریوں کو خا ص طور پر بچوں ، بزرگوں اور خواتین کو آسانی ہوگی۔یہ بات انہوں نے پیر کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے نجی کمپنی کے تعاون سے ابراہیم رحمت االلہ روڈ پر پاکستان میری ٹائم میوزیم کے نزدیک تعمیر کئے جا نے والے بالائی پل کا افتتا ح کر نے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.